منصوبے

ٹیم

ایس ڈبلیو پی سی ایل کی ٹیم انتہائی پیشہ وارانہ افراد پر مشتمل ہے۔ جو توانائی کے شعبے میں عملی تجربہ اور مہارت رکھتے ہیں۔ انہی خصوصیات کی بنا پر اس ٹیم کو اس شعبے میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مختلف بین الاقوامی اور مالیاتی اداروں کے ساتھ بہترین تعلقات استوار کیے ہوئے ہے۔ اس قابلیت کی بنا پر ایک جارحانہ حکمت عملی کے تحت اس وقت مختلف منصوبوں پر کام کیا جا رہا ہے۔

مستقبل کےمنصوبہ جات

ونڈ پاور پلانٹس

تین پچاس میگاواٹ کے پلانٹس

سولر وینڈ ہائبرڈ

چالیس میگاواٹ کا سولر پلانٹ

ہائیڈرو

پینتالیس میگاواٹ کا نہری ہائیڈل پروجیکٹ