ایس ڈبلیو پی سی ایل کے بارے میں

image_1

سفائیر گروپ اور بنک الفلاح نے پاکستان میں ونڈ انرجی کے شعبے میں پہلا قدم رکھتے ہوئے ایس ڈبلیو پی سی ایل کو قائم کیا۔ جس نے قیام کے ساتھ ہی ملک میں ونڈ انرجی کے مختلف منصونوں پر کام کا آغاز کر دیا تھا۔ کراچی سے تقریباً اسی(80) کلو میٹر دور گھارو جھمپیر کے علاقے میں پچاس میگاواٹ کے منصوبے پر کام جاری ہے۔ ایسے منصوبوں کی تکمیل کے لیے انتہائی شفاف اور پیشیہ وارانہ اقدام اٹھاتے ہوئے ملک میں پہلی بار قابل تجدید توانائی ونڈ پراجیکٹ ہے۔ جو سی ای آر کی فروخت کے لیے یو این ایف سی سی سے رجسٹرڈ شدہ ہے۔ فیڈ ان ٹیرف اور اوورسیز پرائیویٹ انوسٹمنٹ کارپوریشن، امریکہ سے فنڈنگ لینے والا بھی پہلا پاکستانی منصوبہ ہے۔ اس منصوبے نے جولائی 2014 میں مالیاتی قابلیت(فایننشال کلوز) حاصل کی۔ نومبر 2015 میں پراجیکت کمیشن کیا گیا۔

ایس ڈبلیو پی سی ایل ایک جامع سی ایس آر پروگرام کے تحت مقامی کمیونٹی کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے کئ سپورٹ پروگرام جاری ہیں۔
ہم اپنے ملازمین کو ایک اہم اثاثہ سمجھتے ہیں۔ جن کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروے کار لاتے ہوئے اس شعبے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

کمپنی پالیسی

ہم توانائی کے شعبے میں انقلابی تبدیلی کا حصہ بننا ٖٖچاہتے ہیں۔ ایسی تبدیلی جس میں توانائی کی معشیت کا جیواشم ایندھن پر انحصار ختم کر کے اس معشیت کو پائیدار اور ماحول دوست بنایا جائے۔ ایسی تبدیلی کے لیے ہم صاف، سبز اور سستی توانائی کی پیشکش کرتے ہیں۔

 

وژن

جدید ٹیکنالوجی کومتعارف کروا کےاور نئے منصوبوں کو غیرترقی یافتہ علاقوں میں نافذ کر کے پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔

 

مشن

ایس ڈبلیو پی سی ایل کاروبار کے بہترین اصولوں کی پیروی کرے گی۔ تمام افراد کے لیے ملازمت کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ شعبہ کی صلاحیت کو تعمیر کرنے میں مدد کرے گی اور خاص طور پر منصوبہ کے مقامات پر مقامی کمیونٹی کی ترقی میں معاونت کرے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ سستی، گرین اور ماحول دوست توانائی کی پیداوار میں اہم کردار ادا کرے گی۔

بورڈ آف ڈائریکٹرذ

1.   جناب محمد عبداللھ
چیئرمین
2.   جناب ندیم عبداللھ
چیف ایگزیکٹو آفیسر
3.   جناب شاہد عبداللھ
ڈائریکٹر
4.   جناب عامر عبداللھ
ڈائریکٹر
5.   جناب خالد اسلم
ڈائریکٹر
6.   جناب عمران ظفر
ڈائریکٹر
7.   جناب محمود یار ہراج
ڈائریکٹر

کمپنی کی معلومات

• شیئر ہولڈنگ پیٹرن

• آڈیٹرز
اے ایف فرگیسن اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاونٹنٹس

• قانونی مشیر

   جناب سعید احمد
47 ای ایس 36، اسلامک کالونی
شام نگر، چوبرجی، لاہور

• کمپنی کا قومی ٹیکس نمبر
2913135-9

• کمپنی کا رجسٹریشن نمبر
0058992

سرمایہ کاری کےتعلقات

• کمپنی کا سیکریٹری
جناب ذیشان قریشی
zeeshan.qureshi@sapphiretextiles.com.pk
0092-111-000-100 Ext: 3225

• ایس ای سی پی کا انویسٹر کی شکایت کا فارم
شکایت کا فارم